Thursday September 18, 2025

پی ٹی آئی کاچیف جسٹس اورآرمی چیف سے رشتہ کیا؟ پوسٹرسامنے آتے ہی نیاپنڈوراباکس کھل گیا

گوجرانوالہ (ویب ڈیسک )تحریک انصاف کے امیدواروں نے اپنے پوسٹرز میں آرمی چیف اور چیف جسٹس کی تصاویر کو جگہ دے کر عوام کو آرمی اور عدلیہ کا مکمل تعاون حاصل ہونے کا تاثر دینے کا جو سلسلہ شروع کیا ہے اس پر الیکشن کمیشن نے فوری طور پر کاروائی کرتے ہوئے پی ٹی آئی وسے جواب طلب کرلیا ہے۔تحریک انصاف کے رہنماوں کی جانب سے اس کے امیدواروں کے پوسٹرز پر آرمی چیف اور چیف جسٹس کی تصاویر موجود

ہونےپرپیپلز پارٹی،مسلم لیگ نون اور دیگر جماعتوں نے شدید احتجاج کرتے ہوئے الیکشن کمیشن سے رجوع کیا ہے پی ٹی آئی کے امیدواروں کی اس کاروائی پر الیکشن کمیشن نے انتخابی پوسٹرز میں چیف جسٹس اور آرمی چیف کی تصاویر شائع کرنے پر پی ٹی آئی امیدوار سے جواب طلب کرلیا۔الیکشن کمیشن آف پاکستان نے چنیوٹ میں اشتہارات اور پوسٹرز پر چیف جسٹس میاں ثاقب نثار اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی تصاویر لگانے سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 80 گوجرانوالہ تحریک انصاف کے امیدوار صوبائی اسمبلی ناصر چیمہ الیکشن کمیشن میں پیش ہوئے۔چیف الیکشن کمشنر نے ناصر چیمہ سے پوچھا کہ کس بنیاد پر آپ نے چیف جسٹس اور آرمی چیف کی تصاویر لگائیں؟، آرمی چیف اور چیف جسٹس کا انتخابات سے کیا تعلق؟ کیا وہ آپ کے رشتہ دار ہیںچیف الیکشن کمیشنت=ر نے فوری طور پر پی ٹی آئی کو اپنے امیداروں سے اس قسم کے پوسٹرز لگانے سے گریز کرنے ورنہ ان کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ان کوناہل قرار دیے جانے سے آگاہ کردیا ہے۔تحریک انصاف کے امیدواروں نے اپنے پوسٹرز میں آرمی چیف اور چیف جسٹس کی تصاویر کو جگہ دے کر عوام کو آرمی اور عدلیہ کا مکمل تعاون حاصل ہونے کا تاثر دینے کا جو سلسلہ شروع کیا ہے اس پر الیکشن کمیشن نے فوری طور پر کاروائی کرتے ہوئے پی ٹی آئی وسے جواب طلب کرلیا ہے۔تحریک انصاف کے

رہنماوں کی جانب سے اس کے امیدواروں کے پوسٹرز پر آرمی چیف اور چیف جسٹس کی تصاویر موجود ہونے پر پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نون نے شدید احتجاج کرتے ہوئے الیکشن کمیشن سے رجوع کیا ہے۔ پی ٹی آئی کے امیدواروں کی اس کاروائی پر الیکشن کمیشن نے انتخابی پوسٹرز میں چیف جسٹس اور آرمی چیف کی تصاویر شائع کرنے پر پی ٹی آئی امیدوار سے جواب طلب کرلیا۔الیکشن کمیشن آف پاکستان نے چنیوٹ میں اشتہارات اور پوسٹرز پر چیف جسٹس میاں ثاقب نثار اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی تصاویر لگانے سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 80 گوجرانوالہ تحریک انصاف کے امیدوار صوبائی اسمبلی ناصر چیمہ الیکشن کمیشن میں پیش ہوئے۔چیف الیکشن کمشنر نے ناصر چیمہ سے پوچھا کہ کس بنیاد پر آپ نے چیف جسٹس اور آرمی چیف کی تصاویر لگائیں؟، آرمی چیف اور چیف جسٹس کا انتخابات سے کیا تعلق؟ کیا وہ آپ کے رشتہ دار ہیںچیف الیکشن کمیشنت=ر نے فوری طور پر پی ٹی آئی کو اپنے امیداروں سے اس قسم کے پوسٹرز لگانے سے گریز کرنے ورنہ ان کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ان کوناہل قرار دیے جانے سے آگاہ کردیا ہے۔