Saturday September 21, 2024

پاکستان کی سمندری فوج نے لاکھوں تعلیم یافتہ نوجوانوں کو شاندار خوشخبری سنا دی

لاڑکانہ(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نیوی سلیکشن سینٹر سکھر کے افسر انچارج طارق محمود نے اپنے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا ہے کہ پاکستان نیوی میں شارٹ سروس کمیشن کورس میں شمولیت کے لیے رجسٹریشن کا عمل جاری ہے۔ 2018 بی بئچکے کورس میں شامل ہونے کے لیے امیدواروں کی انٹری ٹیسٹ 28 جون پر ہوگی جس میں امیدواروں کو شرکت کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ مزید معلومات کے لیے نیوی کی ویب سائیٹwww.joinpaknavy.gov.pk وزٹ کی

FOLLOW US