Saturday September 21, 2024

شام کی سب سے بڑی بریکنگ نیوز عمران خان کے کاغذات نامزدگی مسترد ہو گئے

میانوالی (مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کو ہزاروں واٹ کا جھٹکا لگ گیا ہے ۔ عمران خان کے ہوم گرائونڈ حلقہ این اے 95میں ہی ان کے کاکاغذات نامزدگی مسترد ہو گئے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل 92نیوز کی رپورٹ کے مطابق حلقہ این اے95میں چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے کاغذات نامزدگی کو مسترد کر دیا گیا ہے ۔ ریٹرننگ آفیسر کا کہنا ہے کہ عمران خان کے کاغذات نامزدگی کی تکینیکی بنیادوں پر مسترد کر دیا گیا ہے۔ عمران خان نے گزشتہ سے

پیوستہ ہفتے میں این اے 95 سے کاغذات نامزدگی جمع کروائے تھے جنھیں ریٹرننگ آفیسر نے تکنیکی بنیادوں پر مسترد کر دیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں:  سب کچھ ختم ہو گیا ، شریف خاندان کےلئے لندن سے خوفناک خبر

FOLLOW US