Saturday September 21, 2024

تحریک انصاف کو چھوڑنے کی خبریں، آخر کارعلی محمد خان نے بھی اپنا جواب دے ہی ڈالا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور سابق ایم این اے علی محمد خان کا کہناہے کہ ملک کو بنانے والا ایک سیاستدان تھا ۔ انھوںنے سابق صدر پرویز مشرف کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہاکہ مشرف نے ملک کا آئین توڑا اور غداری کا مرتکب ہوا ۔ اس نے ملک کے اڈے امریکہ کو بیچے ۔ اور ملک میں دہشتگردی کےلئے راہ ہموار کی ۔ پاکستان کے 22کروڑ عوام کے مستقبل کو ایک سویلین حکومت کی بہتر بنا سکتی ہے۔ پاکستان تحریک انصا ف کو چھوڑ دینے.

کی خبروں کے حوالے سے اپنے رد عمل میں علی محمد خان کا کہنا تھا کہ ایسی خبروں میں کوئی بھی صداقت نہیں ہے۔ وہ تحریک انصاف کو چھوڑنے کا کوئی بھی ارادہ نہیں رکھتے ۔

FOLLOW US