Saturday September 21, 2024

سابق صدر مملکت کا بیٹا اور پوتا پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہو گئے

ہر ی پور (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن نزدیک آتے ہی اہم سیاسی شخصیات کا پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔ اب ایک اور سابق حکومتی شخصیت اپنے بیٹے کے ہمراہ پاکستان تحریک انصاف کا حصہ بن چکی ہے۔ سابق وزیر خارجہ گوہر ایوب اور ان کے صاحبزادے سابق ایم این اے عمر ایوب نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے۔ گوہر ایوب اور عمر ایوب نے آئندہ الیکشن میں مسلم لیگ ن کی جانب سے متوقع طور پر ٹکٹ نہ ملنے کے باعث پارٹی کو خیر

یہ بھی پڑھیں: آج سے 15سال پہلے کترینہ کیف لیبیا کے سابق صدر معمر قذافی سے ملنے جا پہنچیں کرنل قذافی اس بے پناہ خوبصورت لڑکی فدا ہونے لگے اور ایک ایسا کام شروع کردیا کہ بھارتی حسینہ بری طرح گھبرا گئی، حیران کن رپورٹ سامنے آگئی

آباد کہہ دیا۔ عمر ایوب خان کو ممکنہ طور پر تحریک انصاف کی جانب سے آئندہ الیکشن میں قومی اسمبلی کی نشست کیلئے ٹکٹ دے دیا جائے گا۔

FOLLOW US