Saturday September 21, 2024

“میں عائشہ گلا لئی سے شادی نہیں کرنا چاہتا تھا ،ہاں البتہ میری یہ خواہش ضرور تھی کہ” عمران خان نے بے ہودہ موبائل پیغامات کے الزام کا طویل عرصے بعد جواب دے ڈالا

اسلام آ باد (مانیٹرنگ ڈیسک) عائشہ گلا لئی کی جانب سے عمران خان پر بے ہودہ میسجز بھجوائے جانے کے الزما ت کے معاملے کو قریب قریب ایک سال گزر گیا ہے ۔اس بار میں اہم انکشافات کرتے ہوئے حامد میر کا کہناہے کہ عائشہ گلا لئی نے وہ موبائل پیغامات مجھے دکھائے تھے لیکن میں اس بات کی تصدیق نہیں کرسکتا کہ کیا واقعی وہ پیغامات عمران خان نے ہی بھیجے تھے ۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے حامد میر کا کہنا تھا کہ میں نے اس حوالے سے عمران خان سے بھی بات کی ہے ۔ اور انھوںنے مجھے کہا تھا کہ میں عائشہ گلا لئی سے ذاتی طور پر شادی نہیں کرنا چاہتا تھا بلکہ میری خواہش تھی کہ اس کی کسی اور سے شادی ہو جائے

یہ بھی پڑھیں:  آج سے 15سال پہلے کترینہ کیف لیبیا کے سابق صدر معمر قذافی سے ملنے جا پہنچیں کرنل قذافی اس بے پناہ خوبصورت لڑکی فدا ہونے لگے اور ایک ایسا کام شروع کردیا کہ بھارتی حسینہ بری طرح گھبرا گئی، حیران کن رپورٹ سامنے آگئی

اور میں نے اسی کا اس کو مشورہ بھی دیا تھا ۔ عمران خان نے کہاتھا کہ عائشہ گلا لئی نوجوان ہونے کے ساتھ ساتھ سیاسی طور پر بھی متحرک تھیں اس لئے مجھے لوگوں کے اعتراضات کا سامنا تھا اور اسی لئے میں چاہتا تھا کہ اس کی شادی ہو جائے ۔

یہ بھی پڑھیں: دنیا کے امیر ترین شخص بل گیٹس کی 21سالہ بیٹی ایک مسلمان لڑکے کے عشق میں گرفتار شادی کے معاملات بھی آگے بڑھ گئے، وہ خوش قسمت کون ہے،جان کر آپ بھی حیران ہوں گے

FOLLOW US