Sunday September 22, 2024

مسلسل تین دن بارشیں محکمہ موسمیات نے پاکستانیوں کو عید کے تحفے میں خوشخبری دے ڈالی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) جون میں موسم گرما کی شدت اپنے عروج پر ہوتی ہے ۔ رمضان المبارک میں روزوں اور عید کے موقع پر گرمی زیادہ ہو تو لوگوں میں بے چینی کی فضا پھیل جاتی ہے۔ اس لئے وہ بارش کی دعا مانگتے ہیں ۔ لیکن اب ان کی دعائوں کی قبولیت کا وقت آگیا ہے ۔ محکمہ موسمیات نے عید الفطر کے حوالے سے بڑی خوشخبری سنا دی ہے۔۔محکمہ موسمیات نے عیدالفطر کے موقع پر اسلام آباد اور لاہور سمیت بالائی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی دارالحکومت ، پشاور، آزاد کشمیر، شمالی پنجاب اور خیبر پختون خوا کے بعض علاقوں

مزید پڑھیں: ایک 16سال کی لڑکی کے پیٹ میں تکلیف شروع ہو گئی،ماں نے ڈاکٹر کو دکھایا تو وہ حاملہ نکلی ، اس کا چھوٹا بھائی کیا شرمناک حرکتیں کرتا رہا، پولیس اہلکاربھی شرم سے پانی پانی

میں عید کے روز ہلکی بارش کا امکان ہے۔ڈی جی میٹ ڈاکٹر غلام رسول کے مطابق عیدالفطر کے دنوں میں کراچی سمیت ملک بھر میں موسم خوشگوار رہے گا

FOLLOW US