Monday September 23, 2024

تحریک انصاف کو شدید جھٹکا لگ گیا ڈاکٹر عامر لیاقت کے کاغذات نامزدگی واپس ہو گئے

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف میزبان عامر لیاقت حسین کی بغیر تصدیق کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی کوشش ناکام ہوگئی ۔عامر لیاقت حسین نے این اے 245 سے کاغذات نامزدگی جمع کرانے تھے، کاغذات پر تصدیق کنندہ افسر کی مہر نہ ہونے کی وجہ سے ریٹرننگ افسر نے کاغذات عامر لیاقت کو واپس کر دیئے اور انہیں کاغذات کی تصدیق کروا کے لانے کا حکم دیا، اس موقع پر عامر لیاقت نے بہت اصرار کیا کہ ان کے کاغذات جمع کر لئے جائیں مگر ریٹرننگ افسر نے ان کی بات ماننے سے انکار کر دیا۔

FOLLOW US