Monday September 23, 2024

اکیلے کپتان کا مقابلہ کس حلقے سے مسلم لیگ (ن) کے چھ امیدوار الیکشن لڑنے کو تیار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )این اے 53پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے مقابلے کیلئے ٹکٹ کے خواہشمند (ن )لیگ کے 4امیدوارسامنے آ گئے ہیں ۔نجی ٹی وی کے مطابق این اے 53حلقہ ایک لیکن سب ہی کپتان سے مقابلے کو تیار ہیں۔چیئرمین عمران خان مقابلے کیلئے ٹکٹ کے خواہشمند (ن) لیگ کے 4امیدوارسامنے آ گئے ۔طارق فضل چودھری،انجم عقیل ،ساجدعباسی اور بیرسٹرظفراللہ نے کاغذات نامزدگی جمع کر دئیے جبکہ شاہدخاقان عباسی اورسردارمہتاب بھی اسی حلقے سے کاغذات نامزدگی لینے والوں میں شامل ہیں،تاہم ان دونوں کے نمائندوں نے کا غذات نامزدگی حاصل کر لیے ہیں۔

FOLLOW US