Monday September 23, 2024

بنی گالہ میں صورتحال تحریک انصاف کےلئے تشویشناک ہو گئی پی ٹی آئی رہنمائوں فواد چودھری اور فرخ حبیب کے بارے میں بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ 90فیصدٹکٹوں پرکوئی اختلاف سامنے نہیں آیا اور این اے 65چکوال کا ٹکٹ بھی ابھی فائنل نہیں ہوا۔تحریک انصاف کی ٹکٹوں کی تقسیم کے معاملہ پربنی گالہ کے سامنے احتجاج کے دور ان مظاہرین نے بنی گالہ آنے والے فوادچودھری اور فرخ حبیب کی گاڑیاں روک لیں۔مظاہرین سے خطاب میں فواد چودھری نے کہا کہ 90فیصدٹکٹوں پرکوئی اختلاف سامنے نہیں آیا،کوشش ہے امین اسلم اور طاہر صادق ایک پیج پرآجائیں،این اے 65چکوال کا بھی ٹکٹ ابھی فائنل نہیں ہوا۔

FOLLOW US