Monday September 23, 2024

پاکستان تحریک انصاف کی پانچ بڑی وکٹیں گرنے کےلئے تیار ٹکٹ مرحلے کے خوفناک نےنتائج سامنے آنا شروع ہو گئے

فیصل آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستا ن کی جانب سے ٹکٹ کے اجرا کے ایک مشکل اور آزمائشی مرحلے کے اختتام کے بعد اس کے نتائج بھی سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں۔فیصل آباد سے کسی بھی خاتون کو ٹکٹ نہ ملنے پرپی ٹی آئی خواتین ونگ نے پارٹی کے خلاف علم بغاوت بلند کر دیا تفصیل کے مطا بق فیصل آباد سے پی ٹی آئی کی 5خواتین قومی و صوبا ئی اسمبلی کا الیکشن لڑ نے کے لیے امیدوار تھیں مگر پی ٹی آئی کی اعلی قیادت نے فیصل آباد کی خواتین کو اس قا بل سمجھا ہی نہیں کسی کو ٹکٹ نہیں دیاجس پی ٹی آئی خواتین ونگ نے مشترکہ طور پر پارٹی کے خلاف

یہ بھی پڑھیں؛  ــ” نہیں چاہیے مجھے آپ کا ٹکٹ ، رکھیں اسے اپنے پاس سنبھال کر” آخری وقت میں بھی چودھری نثار ڈٹ گئے ، چونکا دینے والا بیان دے ڈالا

علم بغا وت بلند کر تے ہو ئے 2دن کی مہلت دیتے ہو ئے کہا کہ اگر پی ٹی آئی کی اعلی قیادت نے اپنا موجودہ فیصلہ نہیں بدلا تو الیکشن میں پی ٹی آئی کے خلاف تحریک چلا ئیںگے اور پی ٹی آئی سے مشتر کہ خواتین ونگ کی ہزاروں خواتین کے سا تھ پارٹی چھوڑ دیں گی ۔

یہ بھی پڑھیں؛ “یہ سارے تو لوٹے اور نیب زدہ لوگ ہیں، ہم پارٹی کے کارکن تھے” علی محمد خان کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو گیا ۔، ٹکٹ نہ ملنے پر دل کی بھڑاس نکال ہی ڈالی

FOLLOW US