Monday September 23, 2024

مریم نواز حلقہ این ا ے 125میں شکست سے خوفزدہ ہو گئی ہیں ، اس لئے وہ پیچھے ہٹ گئیں، تحریک انصاف کا حیران کن دعویٰ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما شیریں مزاری کا کہنا ہےکہ مسلم لیگ (ن) اپنے گڑھ لاہور میں تحریک انصاف کے رہنما ئوں کا سامنا کرنے سے گھبرارہی ہے ۔ اپنے ایک بیان میں شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ حلقہ این اے 125میں مریم نواز کو ڈاکٹر یاسمین راشد کا سامنے کرنے سے خوف آرہا ہے ۔ اس لئے انھوںنے اپنی جگہ سردار ایاز صادق کو الیکشن لڑنے کےلئے

یہ بھی پڑھیں؛ ” چودھری نثار کو اس وقت پارٹی ٹکٹ نہیں دینا جب تک وہ یہ کام نہ کریں” نوازشریف نے اپنے چھوٹے بھائی کو دو ٹوک جواب دے ڈالا

کھڑ ا کیا ہے۔انھوںنے مزید کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) یہ جان چکی ہے کہ کارکردگی کی بنا پر ان کے اپنے گڑھ میں ووٹر زانھیں مسترد کردیں گے ۔

FOLLOW US