Monday September 23, 2024

شرمیلا فاروقی سے جیسے قسمت روٹھ ہی گئی پیپلزپارٹی نے انھیں نکال باہر کیا ، خاتو ن رہنما کی سیاسی زندگی ویران ہو گئی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلزپارٹی نے اپنی خواتین امیدواروں کی ترجیحی فہرست جاری کر دی ہے لیکن دو خواتین رہنمائوں کو اس فہرست میں نظر انداز کر دیا گیا ہے ۔ صوبائی اسمبلی کی ترجیحی امیدواروں کی فہرست میں سابق صوبائی رکن اسمبلی شرمیلا فاروقی کا نام شامل نہیں کیا گیااسی روبینہ قائم خانی کا نام بھی اس لسٹ میں شامل نہیں ہیں۔ شرمیلا فارقی قائم علی شاہ کی وزارت اعلیٰ کے دور میں ان کی مشیر تھیں لیکن اس کے بعد اسے سیاسی منظر نامے سے غائب ہیں۔گزشتہ دنوں

وکالت کی پی ایچ ڈگری کےلئے بھی بغیر امتحان پاس ہونے پر وکلا نے شرمیلا فاروقی کے خلاف احتجاج کیا تھا ۔

FOLLOW US