Monday September 23, 2024

تحریک انصاف کو عید جیسی خوشخبری مل گئی نوازشریف کے سب سے پرانے دوست اور طاقتور پاکستانی سیاستدان نے تحریک انصاف جوائن کر لی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) سے اہم شخصیات کے تحریک انصاف میں شامل ہونے کا سلسلہ جاری ہے ۔ ایک اور بڑی اور اہم شخصیت نے اپنی سیاسی وفاداری تبدیل کرتے کپتان کی پارٹی کا حصہ بننے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ نوازشریف کے دیرینہ ساتھی او ر مسلم لیگ (ن)سردار غلام عباس نے بھی تحریک انصاف میں شامل ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے اور پارٹی میںشامل ہوتے ہی انھیں چکوال کے حلقہ این اے 64کی ٹکٹ بھی جاری کر دی گئی ہے ۔ سردار غلام عباس پارٹیاں

بدلنے کے باعث خاص شہرت رکھتے ہیں اور مخالفین کی جانب سے انھیں تنقید کا نشانہ بھی بنایا جا تا ہے لیکن یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ چکوال کی سیاست سردار غلام عباس کے نام کے بغیر مکمل ہے ۔

FOLLOW US