Tuesday September 24, 2024

رات کے اس پہر بہت بڑی خوشخبری آگئی کس رمضان المبارک کی رات عید کا چاند نظر آنے کے امکانات روشن

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ 29ویں رمضان کو عید کا چاند نظر آنے کے امکانات موجود ہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق 14جون کو رمضان کا چاند نظرآنے کے امکانات موجود ہیں، شوال کا چاند 14 جون کو پیدا ہوجائے گا ٗ 14 جون کو ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم جزوی طور پر ابر آلود ہوگا۔واضح رہے کہ رواں برس دنیا کے بیشتر ممالک میں ایک ہی دن رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کا آغاز ہوا ہے۔محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ 29ویں رمضان کو عید کا چاند نظر آنے کے امکانات موجود ہیں

FOLLOW US