Tuesday September 24, 2024

عمران خان سے ناجائز تعلقا ت کا الزام، نوجوان پی ٹی آئی رہنما مراد سعید بھی میدان میں آگئے ریحام خان کو کیا کہہ ڈالا ، آپ بھی جانئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ریحام خان کی جانب سے ہم جنس پرستی کے سنگین الزامات عائد کیے جانے کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے سابق رکن قومی اسمبلی مراد سعید بھی میدان میں آگئے ہیں۔ خاتون صحافی کے بیان پراپنا رد عمل دے ڈالاہے۔ مائیکرو بلاگنگ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں مراد سعید کا کہناتھاکہ اس قدر گری ہوئی بات کے جواب میں مجھے کچھ بھی نہیں کہنا ۔ اس کے جواب میں میرے پاس الفاظ ہی نہیں ہیں ۔ صاف پتہ چل رہا ہے کہ ریحام خان کے پیچھے

کس کاہاتھ ہے۔ واضح رہے کہ ریحام خان نے اپنی کتاب میں الزام لگا یا تھا کہ مراد سعید، حمزہ علی عباس اور عمران خان میں ناجائز تعلقات تھے اور یہ تینوں آپس میں خفیہ ملاقاتیں کرتے تھے اس بات کی تصدیق گھر کے ملازمین نے بھی کی ہے۔

FOLLOW US