Tuesday September 24, 2024

” عمران خان مجھے کہتے تھے کہ جب غیر ملکی سفارتکاروں سے ملاقات ہوا کرے تو اپنی لباس کی یہ چیز اتار دیا کرو” ریحام خان کا اپنے سابق شوہر پر ایک اور حیران کر دینے والا الزام

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی سابقہ اہلیہ کا اپنے سابق شوہر پر لگایا گیا ایک اور الزام منظر عام پر آگیا ہے ۔ ریحام خان نے الزام عائد کیا ہے کہ عمران خان انھیں غیر ملکی سفارتکاروں سے ملاقات کے وقت مغربی طر کا مختصر لباس پہننے کو کہا کرتے تھے ۔ اپنی کتاب میں ریحام خان نے لکھا ہے کہ مجھے عمران خان کہتے تھے کہ جب غیر ملکی سفارتکاروں سے ملو تو دوپٹہ اتار دیا کرو اور ان سے ملتے ہوئے مغربی لباس زیب تن کیا کرو، جس پر میں نے عمران خان کی بات ماننے سے انکار کیا اور کہا کہ میں دوپٹہ پہنوں گی کیونکہ یہ میرے کلچر کا حصہ ہے، میرے مذہب نے مجھے دوپٹہ لینے کا کہا ہے اس لئے میں تو دوپٹہ اوڑھ کر ہی ملا کروں گی۔

FOLLOW US