Wednesday January 22, 2025

“” مولانا فضل الرحمان نے کسی مدرسے سے درس نظامی کا کورس نہیں کیا، نہ ہی وہ عربی کا ایک بھی جملہ بول سکتے ہیں” ملکی صحافی کا ایسا انکشاف کہ آپ بھی ٹھٹھک کر رہ جائیں گے

سلام آباد(نیوزڈیسک) مشہور ملکی سیاستدان اور جے یو آئی کے سربراہ پر حکومتوں سے گٹھ جوڑ کر کےمفادات کی سیاست کرنے کے الزامات تو لگتے ہی رہتے ہیں۔ لیکن اب ایک معروف ملکی صحافی نے تو ان کے درس نظامی کے کورس اور عربی پر عبور کے حوالے سے بھی انکشافات کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہےکہ مولانا”فضل الرحمان نے درس نظامی کا امتحان پاس نہیں کیا ، وہ عربی کا ایک فقرہ ٹھیک طریقے سے نہیں بول سکتے، تفصیلات کے مطابق معروف صحافی

ہارون الرشید نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ مولاناضل الرحمان نےدرس نظامی کا امتحان پاس نہیں کیا ، وہ عربی کا ایک فقرہ ٹھیک طریقے سے نہیں بول سکتے” ۔انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان نے کشمیر کا بیڑہ غرق کیا ،جو کام ہوسکتاتھا وہ مولانافضل الرحمان نے ہونے نہیں دیا،انہوں نے کہا کہ مولانافضل الرحمان نے درس نظامی کا امتحان پاس نہیں کیا وہ ایک فقرہ عربی کا صحیح نہیں بول سکتے۔

FOLLOW US