Tuesday November 11, 2025

مشہور ملک میں بچوں کو پیدائش سے قبل ہی قتل کرنے کے قانون کی منظوری کا امکان

ڈبلن (مانیٹرنگ ڈیسک) یورپی ملک آئر لینڈ میں ایک خوفناک قانون منظوری کی جانب بڑھ رہا ہے 1983کے ایک قانون میں ترمیم کےلئے ریفرنڈم کیا جا رہا ہے جس کے تحت اسقاط حمل پر عائد پابندی ختم ہوسکے گی۔موجودہ قانون کے تحت کسی خاتون کو اسقاط حمل کی اجازت فقط اس صورت میں ہے، اگر اس کی زندگی خطرے میں ہو۔ اس ریفرنڈم کے نتائج کا اعلان آج متوقع ہے۔ حکومتی

منصوبہ یہ ہے کہ قانون میں تبدیلی کرتے ہوئے حمل کے پہلے 12ہفتوں کے دوران کسی خاتون کو اسقاط حمل کا حق تفویض کیا جائے، تاہم اس کے لیے آئینی ترمیم ضروری ہے۔