Wednesday October 23, 2024

پاک فوج نے الرٹ جاری کر دیا پاکستانی خبردار ہوجائیں

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج کی جانب سے الرٹ جاری کر دیا گیا ہے ۔ نجی ٹی وی چینل 92نیوز کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر نے ہنگامی سائبر الرٹ جاری کردیا ہے۔ جاری کیے گئے الرٹ میں بتایا گیا ہے کہ انٹرنیٹ صارفین کو [email protected] کےنام سے ای میل بھیجی جا رہی ہے۔ واضح کیا جاتا ہے کہ یہ دھوکہ دہی پر مبنی ای میل ہے۔

FOLLOW US