
“جسے مسلم لیگ (ن) کی ٹکٹ چاہیے اب اسے یہ کام کرنا ہو گا” پارٹی قیادت نے ایسا اعلان کر دیا کہ چودھری نثار سمیت کئی رہنمائوں کےلئے مشکلات پیدا
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان مسلم لیگ (ن)نے آئندہ عام انتخابات میں صرف ان امیدواروں کو پارٹی ٹکٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے جو صادق و امین کی شرط پر