اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں خاتون نے پولیس اہلکار کے ساتھ بدتمیزی کی حدیں پار کر دیں۔اسلام آباد میں ایک خاتون بیچ سڑک پر پولیس اہل کار سے بدتمیزی کرتی رہیں، گالیاں دیتی رہیں اور گھٹیا الفاظ کی تکرار کرتی رہیں۔ پولیس اہل کار خاموشی سے چلتا رہا، کوئی رد عمل نہیں دیا، لیکن خاتون کی زبان درازی نہیں رکی۔راہ چلتی دوسری خاتون نے ٹوکا تو ان پر بھی گالم گلوچ کی برسات کردی، تہذیب، تمیز، بنیادی اخلاقیات سب کی دھجیاں اڑا دیں۔
وقار یونس آج بھی 1992 کے ورلڈکپ کو یاد کرکے کیوں افسوس کرتے ہیں؟تفصیلات جانیں اس خبرمیں
عمران خان کا الیکشن کے اعلان کیلئے حکومت کو 6 روز کا الٹی میٹم
یہ یوتھیا خاتون عورت ہونے کا ناجائز فائدہ اٹھا رہی ہے
کیسے پولیس اھلکار سے بدتمیزی کر رہی ہے
مگر اھلکار کی صبر کو سلام پیش کرتے ہین جو انہون نے بدتمیزی کا جواب نہین دیا pic.twitter.com/fjMdOBpsez— Javed Ahmed Chandio (@Javedali841) May 25, 2022