Saturday November 23, 2024

لاہور میں شدید ہیٹ ویو کا خدشہ ،محکمہ موسمیات نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

لاہور: محکمہ موسمیات نے لاہو رمیں رواں ہفتے شدید ہیٹ ویو کا خدشہ ظاہر کر دیا ہے ،ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی موسم شدید گرم رہنے کی پیشگوئی بھی کر دی ۔ نجی ٹی وی جیو نیوز نے محکمہ موسمیات کے حوالے سے بتایا کہ ملک کے میدانی علاقے ہیٹ ویو کے زیر اثر رہیں گے ،لاہور43،اسلام آباد40جبکہ ملتان میں 45ڈگری درجہ حرارت رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات کے مطابق رواں ہفتے لاہورمیں شدید ہیٹ ویو آنے کا خدشہ ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق جیکب آباد48، سبی 46اور تربت میں پارہ 45ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے

عمران خان کی اس وقت عمرے پر جانے والے پی ٹی آئی اراکین پر تنقید، نادان قرار دے دیا

ملک کے مختلف علاقوں میں پانی کی شدید قلت، ڈیرہ بگٹی میں 4افراد جاں بحق

منتخب وزیراعظم کو سازش کے تحت ہٹایا گیا، پہلے سوچا تھا کہ 20لاکھ لوگ آئیں گے، لیکن اب لوگوں کو شعور دیکھا تو نمبر 25 لاکھ پر چلا گیا ہے۔ عمران خان

FOLLOW US