اسلام آباد : قومی اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس آج صبح ساڑھے 10 بجے طلب کیا گیا ہے جہاں تحریک عدم اعتماد پر ووتنگ بھی 6 نکاتی ایجنڈے کا حصہ ہے ۔ وزیر اعظم کی جانب سے قومی اسمبلی کی تحلیل کے بعد سپریم کورٹ کے لارجر بینچ کی ہدایت پر قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہو رہا ہے ، اجلاس میں وزیر اعظم کے خلاف تھریک عدم عتماد پر ووٹنگ بھی ایجنڈے کا حصہ ہے ۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق اج اجلاس میں سپیکر سے سپلیمنٹری ایجنڈے کو کارروئی حصے بنانے کا کہا جائے گا
امپورٹڈ حکومت کو کبھی تسلیم نہیں کروں گا، عوام میں نکلوں گا: وزیراعظم عمران خان کا اعلان
جس کی کامیابی کی صورت میں نئے وزیر اعظم کے انتخابات کا مطالبہ بھی کیا جائے گا۔ دوسری جانب قومی اسمبلی کے اجلاس کے بعد ریڈ زون کو سیل کر دیا گیا ہے ، ریڈ زون میں آنے جانے کیلئے صرف مارگلہ روڈ کو کھلا رکھا گی اہے ، ریڈ زون کی سکیورٹی کیلئے رینجرز ، ایف سی اور پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی ہے ۔
“کل عدم اعتماد پر ووٹنگ نہیں ہوگی” سپریم کورٹ کا حکم ہوا میں اڑانے کا منصوبہ بنا لیا گیا