Friday November 22, 2024

مفتی عزیزالرحمان کیس۔ متاثرہ طالب علم عدالت پیش۔بڑا انکشاف کر دیا

لاہور: لاہور میں مدرسے کے طالب علم سے زیادتی کے مقدمے میں پیشرفت، متاثرہ طالب علم نے عدالت پیش ہوکر ملزم عزیز الرحمان کیخلاف بیان ریکارڈ کرادیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ لاہور کینٹ کی عدالت میں متاثرہ طالب علم نے بیان قلمبند کرایا، متاثرہ طالب علم صابر شاہ نے ملزم کیخلاف گواہی میں بڑے انکشافات کردیئے۔ مفتی عزیز الرحمان 3برس تک ج ن س ی است ح صا ل کا نشانہ بناتا رہا ، متاثرہ طالب علم 2013میں متعلقہ ادارے میں تعلیم حاصل کرنے کیلئےداخلہ لیا ، ملزم نے امتحانات پر عائد پابندی ختم کرنے اور پاس کرانے کا لالچ دیا۔ مدرسے کی انتظامیہ کو مفتی عزیز کی ویڈیوز اور آڈیوز دیں ، ویڈیوز دیکھنے کے بعد مدرسے کی انتظامیہ نے مفتی عزیز الرحمان کو عہدے سے ہٹایا ، ویڈیوز سامنے آنے کے بعد مفتی عزیز کے بیٹوں نے جان سے مارنے کی کوشش کی ، شریک ملزموں سے سامنا ہوا تو بھاگ کر جان بچائی ، ملزموں کے خلاف پولیس میں ایف آئی آر درج کرائی ، ملزموں کے خلاف 164 کا بیان بھی قلمبند کرایا دیا تھا۔

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد شبلی فراز نے عوام کو انوکھا مشور ہ دیدیا

مرد چھوٹی عمر کی لڑکی سے شادی کرے تو جائز اور عورت چھوٹی عمر کے لڑکے سے شادی کرے تو ناجائز

ترین گروپ کا تحریک عدم اعتماد میں اپوزیشن کا ساتھ دینے پر غور،کیاہونےوالاہے؟ بڑی خبر

FOLLOW US