Sunday January 19, 2025

کراچی کنگز کے خلاف فتح کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ کے لیے بری خبر سامنے آگئی

لاہور: اسلام آباد یونائیٹڈ کے کیمپ میں کھلاڑیو ں کی انجریز نے ٹیم مینجمنٹ کو پریشان کردیا ہے۔ میچ کے دوران کپتان شاداب خان اور فاسٹ باؤلر ذیشان ضمیر انجری کا شکار ہوگئے ہیں۔دونوں کھلاڑیوں کے فٹ ہونے کے حوالے سے ابھی کوئی اطلاع سامنے نہ آئی ہے،شاداب خان کی عدم موجودگی میں کپتانی کے فرائض فاسٹ باؤلر حسن علی نے سرانجام دئیے۔دونوں کھلاڑیوں کے فٹ نہ ہونے کی صورت نئے کھلاڑیوں کو موقع دیا جائے گا۔اسلام آباد کا اگلا میچ 17 فروری بروز جمعرات پشاور زلمی کے خلاف ہو گا۔

اسلام آبادیونائیٹڈ‌ نے کراچی کنگز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعدشکست دےکر ٹرافی کی دوڑ سے باہر کردیا۔

سیاسی جوڑ توڑ، کئی رہنماؤں کی وفاداریاں تبدیل ہو گئیں پی ٹی آئی کے سابق ٹکٹ ہولڈر ن لیگ میں شامل

پٹرول کی قیمت 200 سے 225 روپے فی لیٹر تک پہنچ جانے کا خدشہ

FOLLOW US