Sunday November 24, 2024

پاکستانیوں پر پیٹرول بم گرانے کی تیاریاں، یکم فروری سے پیٹرول فی لیٹر کتنا مہنگا ہو جائیگا؟ بُری خبر سنا دی گئی

اسلام آباد: ملک میں اگلے ماہ کے آغاز پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں 10 روپے تک اضافے کا امکان ہے۔انڈسٹری ذرائع کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں اضافے کے بعد پاکستان میں بھی پیٹرول اور ڈیزل مہنگا ہونے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق یکم فروری سے ڈیزل کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر اور پیٹرول کی قیمت میں 7 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان۔ذرائع کا کہنا ہے کہ 30 جنوری تک قیمت میں اتار چڑھاؤ یا ٹیکس میں تبدیلی سے حتمی قیمت کا تعین ہو گا۔

ڈیرہ بگٹی کے علاقے سوئی میں دھماکہ ، سرفراز بگٹی کے کزن سمیت چار افراد شہید

لڑکی نے لڑکےپرپہلی ملاقات میں کھانے کاکتنا بل پھاڑا،جان کر آپ ہنسی نہیں روک پائیں گے۔

نوازشریف کی واپسی سے باہر نکلیں،عوامی ایشوز کے حل پر توجہ دیں چاہے کچھ بھی کر لیں، نوازشریف واپس نہیں آئیں گے

FOLLOW US