Saturday November 23, 2024

کون کونسی گاڑیوں پر ایک لاکھ روپے تک ٹیکس نافذ کر دیا گیا؟ گاڑیوں کے خریدار پریشان

کراچی : محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن سندھ نے فنانس سپلیمنٹری ایکٹ کے تناظر میں گاڑیوں پر نئے ٹیکس کے نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق ایک ہزار سی سی تک کی گاڑیوں پر ایک لاکھ روپے کا ٹیکس نافذ کیا گیا ہے۔ ایک ہزار سے دو ہزار سی سی تک کی گاڑیوں پر دو لاکھ جب کہ دو ہزار سی سی سے زائد کی گاڑیوں پر چار لاکھ روپے ٹیکس ادا کرنا ہوگا۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ 15 جنوری 2022 کو قومی اسمبلی سے منظور ہونے والے فنانس سپلیمنٹری ایکٹ 2022 کے تناظر میں یہ ٹیکسز عائد کیے گئے ہیں۔

“ہٹایا تو پہلے سے زیادہ خطرناک بن جاؤں گا” وزیر اعظم کے بیان پر چوہدری شجاعت کا دلچسپ رد عمل آگیا

پی ایس ایل2022: کون کونسے غیرملکی کھلاڑی پاکستان آرہےہیں؟جانیں

کارڈ چھپ گئے، شادی کی تیاریاں بھی ہو گئی تھیں ۔۔ وہ جوان جو شادی سے کچھ روز پہلے شہید ہو گئے اور انہیں پرچم میں لپیٹ کر گھر لایا گیا

FOLLOW US