کراچی: نئے سال کی آمد پر سابق کپتان اور سٹار کرکٹر شاہد آفریدی نے عوام سے ہوائی فائرنگ نہ کرنے کی درخواست کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق شاہد آفریدی نے کہا کراچی پولیس کی جانب سے عوام سے درخواست کرتا ہوں کے نئے سال پر ہوائی فائرنگ نہیں کیجیے۔ نئے سال کی خوشی میں ہوائی فائرنگ سے قیمتی جانیں ضائع ہوجاتی ہیں۔سابق کپتان نے کہا نئے سال کو ہوائی فائرنگ کرکے نہ منائیں، بلکہ آنے والے سال کو پیار محبت اور ایک دوسرے کا خیال رکھ کرمنائیں۔
پاکستان میں تیل و گیس کا کتنا بڑا ذخیرہ دریافت کر لیا گیا؟ عوام کیلئے بہت بڑی خوشخبری
سنہ 2022 میں کرکٹ کے تین ورلڈ کپ ، پاک بھارت ٹیموں کا کتنی بار ٹاکرا ہوگا؟