Friday May 3, 2024

پاکستان میں تیل و گیس کا کتنا بڑا ذخیرہ دریافت کر لیا گیا؟ عوام کیلئے بہت بڑی خوشخبری

اسلام آباد : وزیر توانائی حماد اظہر نے قوم کو خوشخبری سناتے ہوئے کہاہے کہ ملک میں تیل و گیس کے بڑے ذخائر کی تلاش میں اہم پیشرفت ہوئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق حماد اظہر کا کہناتھا کہ 14 نئے تیل و گیس کے ذخائر کی دریافت کیلئے بلاکس کی مسابقتی بولی کا اعلان کیا جارہاہے ، یہ ذخائر 2400 مربع کلومیٹر پر محیط ہیں ،ذخائر سے 15 ٹریلین کیوبک فٹ گیس،180 ملین بیرل آئل کی پیدوار متوقع ہے ذخائر کی تلاش کیلئے 100 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری ہو گی۔

سنہ 2022 میں کرکٹ کے تین ورلڈ کپ ، پاک بھارت ٹیموں کا کتنی بار ٹاکرا ہوگا؟

فروری میں وزیراعظم عمران خان کو نااہل قرار دے دیا جائے گا نوازشریف کو ریلیف مل جائے گا اور وہ وزیراعظم بن جائیں گے۔سینئرصحافی کا دعویٰ

حکومت کا ملازمین کو ماہانہ 50ہزار روپے الاؤنس دینے کا اعلان۔۔ سرکاری اداروں کےملازمین کیلئےبڑی خوشخبری

FOLLOW US