Sunday November 24, 2024

25دسمبر سے بارشوں کا نیا سسٹم شروع، محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

کراچی: محکمہ موسمیات نے آئندہ دنوں میں کراچی میں بارش کی پیشگوئی کردی۔ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز کے مطابق مغربی سسٹم 25 دسمبرکوبلوچستان سے ملک میں داخل ہوسکتا ہے، اس سسٹم کے تحت کراچی میں 26 اور 27 دسمبر کو ہلکی بارش کا امکان ہے۔ڈائریکٹر محکمہ موسمیات کا بتانا ہےکہ کراچی 28 دسمبر سے سردی کی لہر کی لپیٹ میں رہے گا، اس سسٹم کے تحت درجہ حرارت 9 سے 10 تک رہ سکتا ہے جب کہ سردی کی یہ لہر 5 جنوری تک جاری رہے گی۔محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ، چمن، خیبرپختونخوا میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔

جیسے ہی گالیاں پڑیں کمنٹری کی جانب واپس چلا جائوںگا ابھی تک 3 مہینے میں گالیاں کم پڑی ہیں: رمیز راجہ

خیبر پختونخوا بلدیاتی الیکشن ، اسد قیصر سمیت شکست کی وجہ بننے والے پی ٹی آئی رہنماؤں کے نام سامنے آگئے

اللہ نے نوازشریف کو میری شکل میں اچھا داماد دیا، دعا ہے سب کو میرے جیسا ہی داماد ملے،صفدر نے نیا محاز کھول دیا ،کیا کیا کہہ دیا؟جانیے

FOLLOW US