Sunday November 24, 2024

جمعۃ المبارک دنیا کا اہم ترین دن ، صرف چند لمحوں بعد کیا ہونے والا ہے ؟ پاکستانی اس دوران نبی کریم ﷺ کا بتایا یہ عمل لازمی کر لیں

اسلام آباد : رواں سال2021 کا دوسرا اور آخری چاندگرہن آج 19 نومبربروز جمعۃ المبارک کو ہوگا جسے دنیا کے مختلف براعظموں میں دیکھاجاسکے گا ۔چاندگرہن پاکستانی وقت کے مطابق صبح 10 بجکر دو منٹ پر شروع ہوگا اور دوپہر 2بج کر 47 منت پر ختم ہوگا ۔امریکہ اور کینیڈا میں چاندگرہن مکمل دیکھا جاسکے گا جبکہ روس کے کچھ علاقوں میں بھی مکمل چاند گرہن ہوگا ۔رواں سال کا دوسرا اورآخر ی چاند گرہن پاکستان ،بھارت ،بنگلہ دیش سمیت ایشیاء میں دن ہونے کی وجہ سے دیکھائی نہیں دے گا ۔ نبی کریم ﷺ کے فرمان کے مطابق چاند گرہن کے وقت گناہوں سے توبہ کرنی چاہئے اور چاند گرہن کی مخصوص نماز پڑھنی چاہئے ۔

خاتون کو نازیبا پیغامات بھیجنے کا اعتراف کرتے ہوئے آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان مستعفی ہو گئے

اوور سیز پاکستانیوں کے ووٹ الیکشن میں کتنی نشستوں کا فرق ڈال سکتے ہیں؟ زلفی بخاری کا بڑا دعویٰ

ایرانی ویمن ٹیم میں گول کیپر مرد یا عورت؟ تنازع کھڑا ہوگیا،تصویر دیکھ کر آپ بھی پریشان ہوجائیں گے

بل پاس ہوگیا لیکن الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے مطابق الیکشن کرانے کے پابند نہیں،سیکرٹری الیکشن کمیشن

FOLLOW US