Thursday October 31, 2024

2،4نہیں بلکہ تحریک انصاف کے کتنے اراکان پارٹی بدلنےوالے ہیں؟کےپی سے ایسی خبرجس نے کپتان کے ہوش اڑا دیے

چارسدہ: قومی وطن پارٹی کے مرکزی چیئرمین آفتاب شیر پاؤ نے دعویٰ کیا ہے کہ تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی اگلے الیکشن کے لیے پارٹی تلاش کرنے میں لگے ہوئے ہیں۔چارسدہ میں پریس کانفرنس کے دوران آفتاب شیر پاؤ نے کہا کہ بلدیاتی انتخابات میں عوام نئے پاکستان والوں کو پرانا پاکستان دکھائیں گے، ہمیں متحد ہوکر حکومت کو منہ توڑ جواب دینا ہوگا۔انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کے اراکین قومی اور صوبائی اسمبلی اگلے الیکشن کے لئے پارٹی تلاش کرنے لگے ہیں۔قومی وطن پارٹی کے چیئرمین نے مزید کہا کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے دھاندلی کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔اُن کا کہنا تھا کہ مداخلت کے بغیر شفاف الیکشن چاہتے ہیں، عمران خان عوام کے ووٹوں سے منتخب نہیں ہوئے۔

تمام پاکستانی حسن علی پر آگ بگولا ہوتے رہے مگر شاہد آفریدی نے شاہین آفریدی کو جھاڑ پلا دی ، ورلڈ کپ ہارنے کی اصل وجہ کیا تھی ؟ جانیں

قومی ٹیم کی شکست پر وزیراعظم کا پیغام بھی سامنے آگیا

FOLLOW US