Monday November 25, 2024

بنگلہ دیش اسلامی ممالک کی فہرست سے نکلنے کو تیار، بنگلہ دیشی پارلیمنٹ میں بڑا اقدام اٹھا لیا گیا

ڈھاکا: بنگلادیش کی حکمران جماعت ملکی آئین کو سیکولر ازم کی جانب واپس لے جانے کی تیاری کررہی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حکومتی وزیر مراد حسن نے بتایاکہ1972 کے سیکولر آئین کی طرف پلٹنے کیلئے نئی ترمیم جلد پارلیمنٹ میں پیش کی جائے گی، اس ترمیم کے بغیر کسی رکاوٹ کے ایوان سے منظور ہونے کا امکان ہے اور اس اقدام سے اسلام بنگلادیش کا قومی مذہب نہیں رہے گا۔رپورٹ کے مطابق بنگلادیش میں شیخ حسینہ کی حکومت نے شیخ مجیب الرحمن کے دیے گئے 1972 کیآئین کو واپس لانے کا فیصلہ کیا ہے۔جونیئر وزیر اطلاعات مراد حسن نے کہا کہ ملک میں 1972 کا آئین واپس لایا جائے گا اور اسلام کو بطور قومی مذہب قبول نہیں کیا جائے گا۔بنگلادیش کی پارلیمنٹ میں حکمران جماعت بنگلادیش عوامی لیگ کو اکثریت حاصل ہے اس لیے اسے اس ترمیم کی منظوری میں کوئی مشکل نہیں ہوگی۔

ہاں مجھ سے غلط کام ہوا،اداکارہ ماہرہ خان نے پہلی بار رنبیر کپور کیساتھ شرمناک اسکینڈل پر خاموشی توڑتے ہوئے بڑا اعتراف کر لیا

عوام کہاں جائے ؟پیٹرول مزید 30روپے فی لیٹرتک مہنگا کرنے کی تیاریاں، مہنگائی سے پریشان پاکستانیوں کیلئے ایک اور بری خبر آگئی

آریان خان کی ضمانت مسترد ہونے کے بعد ’ اننیا پانڈے ‘ کا نام تحقیقات میں کس طرح شامل ہوا اور گھر سے کیا چیز قبضے میں لی گئی ؟ جانئے

FOLLOW US