اسلام آباد: معروف مذہبی سکالر مفتی تقی عثمانی نے کہا ہے کہ سکولوں میں سیرة النبى ﷺپڑھانے کااعلان خوش آئند ہے اس پر بہت پہلے عمل ہو جانا چاہئے تھا۔ جمعہ کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ اللہ کرے یہ اعلان صحیح عملی شکل اختیار کرے اور وزیر اعظم عمران خان نے جس ذہنی غلامی کا ذکر کیا ہے وہی ہماری اصل بیماری ہے جس کا پہلےکسی حکومت نے اعتراف نہیں کیا تھا
سڑکوں پرجوکربن کرچہروں پرمسکراہٹ بکھیرنے والی حمیراکی رلادینے والی کہانی