Sunday November 24, 2024

ملک کے کون کون سے علاقوں میں بادل برسیں گے اورکہاں سورج آگ برسائے گا،محکمہ موسمیات نے بڑی پیش گوئی کردی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )محکمہ موسمیات کے مملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اورمرطوب رہے گا۔جبکہ کل بیشترمیدانی علاقوں میں موسم گرم مرطوب رہے گاتاہم بالائی خیبرپختونخوا اورگلگت بلتستان میں چند مقامات پرتیز ہوائوں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے۔طابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اورمرطوب رہا۔تاہم وسطی پنجاب اورژوب میں چند مقامات پربار ش ہوئی ۔سب سے زیادہ بارش قصور میں چھ ملی میٹر،فیصل آبادمیں چارملی میٹر،خانیوال میں 01بلوچستان کے علاقے ژوب میں 01ملی میٹربارش ریکارڈ کی گئی۔

امریکی ایسی قوم کا دفاع نہیں کرسکتے جس کے رہنما بھاگ گئے افغانستان سے امریکی فوج کی واپسی کے فیصلے پر شرمندگی نہیں، اپنے مشن میں کامیاب ہوئے۔ امریکی صدر جوبائیڈن

آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈکپ شیڈول کا اعلان بھارت اور پاکستان 24 اکتوبر کو دبئی سٹیڈیم میں آمنے سامنے ہوں گے

FOLLOW US