Saturday November 23, 2024

محکمہ موسمیات نے کن کن شہروں میں بارش کی پیشگوئی کردی ؟ جانیں

اسلام آباد(نیو زڈیسک)محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری پیشگوئی کی گئی ہے کہ بارشوں کا سلسلہ منگل کے روز تک جاری رہنے کا امکان ہےاسلام آباد،بالائی /وسطی پنجاب ، خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ مزید بارش کا امکان ۔اس دوران شمال مشرقی پنجاب اور بالائی خیبر پختونخوا میں موسلا دھار بارش کی بھی توقع۔ کشمیر،اسلام آباد،بالائی /وسطی پنجاب ،خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ مزید بارش کا امکان ۔اس دوران شمال مشرقی پنجاب اور بالائی خیبر پختونخوا میں موسلا دھار بارش کی بھی توقع۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا۔

شہباز شریف کی پارٹی صدارت چھوڑنے کی دھمکی اور مریم نواز کے ساتھ اختلافات کس چیز پر ہیں؟سینئر صحافی ارشاد بھٹی نے بڑا دعویٰ کر دیا

تاہم سب سے زیادہ بارش: خیبر پختونخوا:مالم جبہ62، بالاکوٹ29، پشاور21 ،پار ہ چنار05، ڈیرہ اسماعیل خان (ایئر پورٹ 04)، چیراٹ 02 ، پنجاب:ٹوبہ ٹیک سنگھ 37، منگلا،جھنگ 06، کشمیر: مظفر آباد(سٹی 16، ایئر پورٹ 05)، راولاکوٹ 10،گڑھی دوپٹہ03، کوٹلی 02،گلگت بلتستان: بابوسر،استور03ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔آج ریکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: دالبندین43، شہید بینظیر آباد، نوکنڈی ، روہڑی ،دادواورسبی میں 42ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی رہائش گاہ لال حویلی پر حملہ

FOLLOW US