Tuesday November 26, 2024

ذی الحجہ 1442 ہجری کے چاند کی رویت کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان کا اجلاس 10 جولائی کو طلب

اسلام آباد : ذی الحجہ 1442 ہجری کے چاند کی رویت کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان کا اجلاس 10 جولائی کو طلب کرلیا ہے اس سلسلے میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس بروز ہفتہ بعد نماز عصر *محکمہ موسمیات، یونیورسٹی روڈ کراچی میں ہوگا مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مولانا عبد الخبیر آزاد کی زیر صدارت منعقد ہو گا جبکہزونل اور ضلعی رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس بیک وقت اپنے اپنے مقامات بشمول بلڈنگ وزارت مذہبی امور، کوہسار بلاک پاک سیکرٹریٹ اسلام آباد میں منعقد ہونگی

لڑکے لڑکی کو برہنہ کرکے تشدد کرنے پر عثمان مرزا و دیگر ملزمان کو سزائے موت بھی ہو سکتی ہے

بیوی کے لیے لی ہوئی چاکلیٹ مفتی صاحب کو دینا چاہتا تھا لیکن انہوں نے انکار کر دیا جس پر چاقو دینے کا فیصلہ کیا۔ ملزم عاصم لئیق

FOLLOW US