Tuesday May 13, 2025

ملتان سلطانز کی جیت، شاہد آفریدی بھی میدان میں آگئے

کراچی: ملتان سلطانز کے آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے اپنی ٹیم کو ٹائٹل کی جیت پر مبارک باد دی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ ملتان سلطانز کی ٹیم نے پی ایس ایل 6 میں شاندا کم بیک کیا ہے۔تمام کھلاڑیوں، کوچز، سٹاف اور ٹیم مالک کو مبارک ہو،مجھے آپ سب پر فخر ہے۔