لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر محمد شہباز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ پر ڈالنے کا فیصلہ کل آج ہو گا۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ شہبازشریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کے معاملے پر نیب کی درخواست وزارت داخلہ کو موصول ہو گئی ہے جس کے بعد وزارت داخلہ نے اجلاس طلب کرلیا ہے اور آج بروز اس کا فیصلہ کیا جائے گا۔
