اسلام آباد(نیو زڈیسک)ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہے گا۔تفصیلات کے مطابق آج پیر کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہے گا۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ سندھ اور جنوبی بلوچستان میں گرم رہا۔آج ریکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: چھور، مٹھی 44 ، نواب شاہ، دادو 43، لاڈکانہ اور روہری میں 42 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔اسلام آباد میں موسم گرم اور خشک رہے گاصوبہ خبیر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا جبکہ اس کے علاوہ کشمیر ، پنجاب اور سندھ میں موسم گرم اور خشک رہے گاصوبہ بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اورخشک جبکہ تربت اور مکران میں بارش کا امکان ہے









