Tuesday January 21, 2025

بھارت کی بڑی ریاست نے آئی پی ایل کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا

نئی دہلی (نیوزڈیسک) بھارت کی بڑی ریاست نے آئی پی ایل کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دنیا کی سب سے بڑی کرکٹ لیگ آئی پی ایل کا آغاز کل سے ہو رہا ہے۔ تاہم آئی پی ایل کے آغاز سے قبل بھارت میں بڑا سیاسی تنازعہ کھڑا ہوگیا ہے۔ بھارت کی بڑی ریاست نے آئی پی ایل کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا ہے۔ بھارتی ریاست تامل ناڈو کے

سیاستدانوں نے اعلان کیا ہے کہ وہ آئی پی ایل میچز کا مکمل بائیکاٹ کریں گے۔ تامل ناڈو کے سیاستدانوں نے دریائے کاویری کے پانی کے معاملے پر پیدا ہونے والے تنازعے کے بعد احتجاج کا اعلان کیا ہے۔ تامل ناڈو کے سیاستدانوں نے مودی سرکاری کو پیغام پہنچایا ہے کہ کرکٹ کی بجائے پانی پر مذاکرات کیے جائیں۔

FOLLOW US