Tuesday January 21, 2025

ریحام خان نے کتاب لکھنا شروع کی تو انھیں 10لاکھ پائونڈز کی پیشکش کس نے کی؟؟انھوںنے عمران خان سے خفیہ رابطہ کرنے کی کوشش کیوں کی؟؟حیران کن انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک کے معروف صحافی اورتجزیہ کار مبین رشید کہتے ہیں کہ اپنی طلاق کے بعد کتاب لکھتے ہوئے بھی ریحام خان عمران خان سے رابطہ کرنے کی کوشش کر رہی تھیں۔ اپنے ایک انکشاف میں مبین رشید نے بتایا ہے کہ ریحام خان کو کپتان سے طلاق کے بعد کوئی خاص مراعات حاصل نہیں ہوئی تھیں ۔ انھوںنے کچھ حاصل کرنے کےلئے ایک پلان بنایا ۔ لندن سے انھیں اس کتاب کے عوض لاکھ پائونڈز کی آفر ہوئی ۔ جس پر انھوںنے عمران خان سے خفیہ

رابطہ کرنے کی کوشش کی تاکہ کچھ رقم نکلوا سکیں ۔ مبین رشید نے دعویٰ کیا ہے کہ ریحام خان کی کتاب کو چھاپنے والا ایک بھارتی ہے اور یہ کتاب اردو اور انگریزی دونوں زبانوں میں منظر عام پر آجائے گی ۔

FOLLOW US