Tuesday January 21, 2025

ماں ! میری ایک ایک سانس تیری مقروض ہے سوشل میڈیا پر گردش کرتی اس تصویر کی حقیقت کیا ہے؟؟جان پر آپ کی آنکھوں سے آنسو جاری ہوجائیں گے تازہ تر ین, دلچسب و عجیب راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) سوشل میڈیا پرگردش کرنے والی یہ تصویر راولپنڈی کے ایک نوجوان کی ہے جس نے سائیکل پر ایک طرف تو اپنی ماں کو بٹھا رکھا ہے تو دوسری جانب سائیکل پر سامان لاد اہوا ہے ۔ اس نوجوان کی والدہ شدید بیمار ہیں ۔ جن کے علاج اور دیکھ بھال کےلئے اسے رقم بھی درکار ہے ۔لیکن وہ یہ رقم کسی فنڈ اور خیرات کی مد میں نہیں لینا چاہتا بلکہ سائیکل کے اگلے حصے میں لٹکایا گیا سامان فروخت کرکے یہ ماں کا علاج کروانا چاہتا ہے ۔ تصویر کو دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین جذباتی ہوگئے اور اس نوجوان کے جذبے کی قدر کرتے ہوئے اسے ڈھیروں دعائیں دینا شروع کر دیں ۔

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) سوشل میڈیا پرگردش کرنے والی یہ تصویر راولپنڈی کے ایک نوجوان کی ہے جس نے سائیکل پر ایک طرف تو اپنی ماں کو بٹھا رکھا ہے تو دوسری جانب سائیکل پر سامان لاد اہوا ہے ۔ اس نوجوان کی والدہ شدید بیمار ہیں ۔ جن کے علاج اور دیکھ بھال کےلئے اسے رقم بھی درکار ہے ۔لیکن وہ یہ رقم کسی فنڈ اور خیرات کی مد میں نہیں لینا

چاہتا بلکہ سائیکل کے اگلے حصے میں لٹکایا گیا سامان فروخت کرکے یہ ماں کا علاج کروانا چاہتا ہے ۔ تصویر کو دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین جذباتی ہوگئے اور اس نوجوان کے جذبے کی قدر کرتے ہوئے اسے ڈھیروں دعائیں دینا شروع کر دیں ۔

FOLLOW US