Wednesday January 22, 2025

قطر میں تیز رفتار طوفان نے سب کچھ تہس نہس کر دیا،کورونا کے مریضوں کے لیے بنایا گیا فیلڈ اسپتال مکمل تباہ، طبی عملے کے23اہلکار متاثر

دوہا : قطر میں خوفناک طوفان نے سب کچھ تہس نہس کر دیا۔ کورونا کا فیلڈ اسپتال مکمل تباہ، طبی عملے کے 23 اہلکار زخمی ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق قطر میں زور دار طوفان نے اپنی زد میں آنے والی ہر شے کو تہس نہس کر دیا۔ عرب نیوز کے مطابق قطر میں 73 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے آنے والے خوفناک طوفان کے باعث کورونا سے متاثرہ مریضوں کے لیے بنایا گیا فیلڈ اسپتال تباہ ہو گیا۔

FOLLOW US