Thursday October 24, 2024

لاہور اور کراچی ہی نہیں ، پی ایس ایل کے حوالے سے شعیب اختر نے بڑا مطالبہ کر دیاپی ایس ایل کو گھر میں لانا سب سے بڑی کامیابی ہے،اگلےپی ایس ایل کودیگرشہروں تک پھیلانےکی کوشش کرنی چاہیے، شعیب اختر لاہور اور کراچی ہی نہیں ، پی ایس ایل کے حوالے سے شعیب اختر نے بڑا مطالبہ .. کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار – 23مارچ2018ء ):لاہور اور کراچی ہی نہیں ، پی ایس ایل کے حوالے سے شعیب اختر نے بڑا مطالبہ کر دیا۔لیجنڈری فاسٹ باولر شعیب اخترکا کہنا تھا کہ پی ایس ایل کو گھر میں لانا سب سے بڑی کامیابی ہے،اگلےپی ایس ایل کودیگرشہروں تک پھیلانےکی کوشش کرنی چاہیے۔تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل 3 اپنا سحر متحدہ عرب امارات سے لے کر وطن واپس پہنچ گیا ہے۔ حتمی مرحلے کے دو میچز لاہور میں کامیابی سے منعقد ہو چکے ہیں جس کے بعد اب پی ایس ایل 3کا فائنل کراچی میں ہونے جارہا ہے جبکہ پی سی بی کے چئیرمین نجم سیٹھی نے پی ایس ایل 4 کا آدھا سیزن پاکستان میں کروانے کا اعلان کر دیا ہے۔اس موقع پر پی ایس ایل کے حوالے سے شعیب اختر نے بڑا مطالبہ کر دیا۔لیجنڈری فاسٹ باولر شعیب اخترکا کہنا تھا کہ پی ایس ایل کو گھر میں لانا سب سے بڑی کامیابی ہے،اگلےپی ایس ایل کودیگرشہروں تک پھیلانےکی کوشش کرنی چاہیے۔ عوام ہمارے ساتھ ہے اور اُن کا بہت زبردست رسپانس آرہا ہے.انہوں نے امید ظاہر کی کہ کراچی میں ان شاءاللہ خیر و عافیت سے فائنل ہوجائے گا۔یاد رہے کہ پی ایس ایل 3کا فائنل 25مارچ کو کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان کھیلا جائے گا۔

پی ایس ایل کو گھر میں لانا سب سے بڑی کامیابی ہے،اگلےپی ایس ایل کودیگرشہروں تک پھیلانےکی کوشش کرنی چاہیے، شعیب اختر لاہور اور کراچی ہی نہیں ، پی ایس ایل کے حوالے سے شعیب اختر نے بڑا مطالبہ .. کراچی لاہور اور کراچی ہی نہیں ، پی ایس ایل کے حوالے سے شعیب اختر نے بڑا مطالبہ کر دیا۔لیجنڈری فاسٹ باولر شعیب اخترکا کہنا تھا کہ پی

ایس ایل کو گھر میں لانا سب سے بڑی کامیابی ہے،اگلےپی ایس ایل کودیگرشہروں تک پھیلانےکی کوشش کرنی چاہیے۔تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل 3 اپنا سحر متحدہ عرب امارات سے لے کر وطن واپس پہنچ گیا ہے۔ حتمی مرحلے کے دو میچز لاہور میں کامیابی سے منعقد ہو چکے ہیں جس کے بعد اب پی ایس ایل 3کا فائنل کراچی میں ہونے جارہا ہے جبکہ پی سی بی کے چئیرمین نجم سیٹھی نے پی ایس ایل 4 کا آدھا سیزن پاکستان میں کروانے کا اعلان کر دیا ہے۔اس موقع پر پی ایس ایل کے حوالے سے شعیب اختر نے بڑا مطالبہ کر دیا۔لیجنڈری فاسٹ باولر شعیب اخترکا کہنا تھا کہ پی ایس ایل کو گھر میں لانا سب سے بڑی کامیابی ہے،اگلےپی ایس ایل کودیگرشہروں تک پھیلانےکی کوشش کرنی چاہیے۔ عوام ہمارے ساتھ ہے اور اُن کا بہت زبردست رسپانس آرہا ہے.انہوں نے امید ظاہر کی کہ کراچی میں ان شاءاللہ خیر و عافیت سے فائنل ہوجائے گا۔یاد رہے کہ پی ایس ایل 3کا فائنل 25مارچ کو کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان کھیلا جائے گا۔

FOLLOW US