Wednesday October 23, 2024

March 23, 2018

لاہور اور کراچی ہی نہیں ، پی ایس ایل کے حوالے سے شعیب اختر نے بڑا مطالبہ کر دیاپی ایس ایل کو گھر میں لانا سب سے بڑی کامیابی ہے،اگلےپی ایس ایل کودیگرشہروں تک پھیلانےکی کوشش کرنی چاہیے، شعیب اختر لاہور اور کراچی ہی نہیں ، پی ایس ایل کے حوالے سے شعیب اختر نے بڑا مطالبہ .. کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار – 23مارچ2018ء ):لاہور اور کراچی ہی نہیں ، پی ایس ایل کے حوالے سے شعیب اختر نے بڑا مطالبہ کر دیا۔لیجنڈری فاسٹ باولر شعیب اخترکا کہنا تھا کہ پی ایس ایل کو گھر میں لانا سب سے بڑی کامیابی ہے،اگلےپی ایس ایل کودیگرشہروں تک پھیلانےکی کوشش کرنی چاہیے۔تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل 3 اپنا سحر متحدہ عرب امارات سے لے کر وطن واپس پہنچ گیا ہے۔ حتمی مرحلے کے دو میچز لاہور میں کامیابی سے منعقد ہو چکے ہیں جس کے بعد اب پی ایس ایل 3کا فائنل کراچی میں ہونے جارہا ہے جبکہ پی سی بی کے چئیرمین نجم سیٹھی نے پی ایس ایل 4 کا آدھا سیزن پاکستان میں کروانے کا اعلان کر دیا ہے۔اس موقع پر پی ایس ایل کے حوالے سے شعیب اختر نے بڑا مطالبہ کر دیا۔لیجنڈری فاسٹ باولر شعیب اخترکا کہنا تھا کہ پی ایس ایل کو گھر میں لانا سب سے بڑی کامیابی ہے،اگلےپی ایس ایل کودیگرشہروں تک پھیلانےکی کوشش کرنی چاہیے۔ عوام ہمارے ساتھ ہے اور اُن کا بہت زبردست رسپانس آرہا ہے.انہوں نے امید ظاہر کی کہ کراچی میں ان شاءاللہ خیر و عافیت سے فائنل ہوجائے گا۔یاد رہے کہ پی ایس ایل 3کا فائنل 25مارچ کو کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان کھیلا جائے گا۔

پی ایس ایل کو گھر میں لانا سب سے بڑی کامیابی ہے،اگلےپی ایس ایل کودیگرشہروں تک پھیلانےکی کوشش کرنی چاہیے، شعیب اختر لاہور اور کراچی ہی نہیں ، پی ایس

Read More »

سرفراز کا بڑا اعزاز

سرفراز احمد ستارہ امتیاز پانے والے سب سے کم عمر پاکستانی کرکٹرسرفراز کا بڑا اعزاز کراچی:سرفراز کا بڑا اعزاز،سرفراز احمد ستارہ امتیاز پانے والے سب سے کم عمر پاکستانی کرکٹر

Read More »

لوگ مجھے کہتے ہیں اب تمھاری باری آنی چاہیے لیکن ،، میرے والدکو کینسر تھا اور وہ۔۔۔۔حمزہ شہباز کا چونکا دینے والا بیان جاری

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنماء حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ لوگ کہتے ہیں میری باری آنی چاہیے،میری باری کو چھوڑیں پاکستان کی باری آنی چاہیے،میرے

Read More »

پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کا حیران کن کارنامہ کتاب میں ایسی شرمناک بات لکھ ڈالی کہ ہر ایک منہ پر ہاتھ رکھ کر رہ گیا،،،عدالت بھی حرکت میں آگئی

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) پشاور ہائی کورٹ نے پختونخوں کو غدارقرار دینے کے خلاف درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ اور پبلشر کو تحریری معافی مانگنے کی ہدایت کردی۔تفصیلات

Read More »

اہم خبریں

وائرل نیوز

FOLLOW US