Sunday May 19, 2024

توبہ استغفار ۔۔۔ 7.5شدت کا زلزلہ آگیا،100سے زائد افراد ہلاک

رلن(مانیٹرنگ ڈیسک)پاپوا نیو گِنی میں گزشتہ ماہ آنے والے طاقتور زلزلے کے نتیجے میں ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 100 سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ ہزاروں دیگر افراد زخمی ہیں۔ جمعہ کو وزیر اعظم ہاؤس کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ خطے کو اس تباہ کن زلزلے کے اثرات سے نکلنے میں برسوں لگ سکتے ہیں۔بحرالکاہل میں واقع اس چھوٹی سی جزیزہ ریاست میں 26 فروری

کو 7.5 کی شدت سے آنے والے زلزلے سے بڑے پیمانے پر لینڈ سلائیڈنگ ہوئی اور بجلی اور سڑکوں کا نظام درہم برہم ہو کر رہ گیا تھا۔

FOLLOW US