Tuesday January 21, 2025

امریکہ کے بعد پاکستان نے بھی ایران پر پابندیاں عائد کردیں،کمپنیوں کو سخت ہدایات جاری

اسلام آباد(آن لائن)اوگرا نے خریداروں کو ایران سے ایل پی جی درآمد کرنے سے روک دیا۔تفصیلات کے مطابق اوگرا نے خریداروں کو ایران سے ایل پی جی درآمد کرنے سے روک دیا ہے،اس سلسلے میں گزشتہ روز ایل پی جی مارکیٹنگ کمپنیوں اور ایل پی جی ٹرمینلز کو ہدایات جاری کردی گئیں،جس میں واضح طور پر کہا گیا ہے کہ امریکی پابندیوں کے باعث ایران سے ایل پی جی درآمد نہ کی جائے۔اوگرا نے کہا کہ پاکستانی کمپنیاں ایران پر پابندیوں کے خطرات سے آگاہ

FOLLOW US