Tuesday January 21, 2025

بریکنگ نیوز! کینیڈین پارلیمنٹ تحلیل کر دی گئی

اوٹاوا : کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی وزارتِ عظمیٰ کی مدت مکمل ہونے کے بعد کینیڈین پارلیمنٹ تحلیل کر دی گئی ہے۔ جسٹن ٹروڈو اب کینیڈا کے وزیراعظم نہیں ہیں کیونکہ انکی مدتِ مکملہو گئی ہے۔ کینیڈا میں انتخابات 21اکتوبر کو کروائے جانے کا اعلان بھی کر دیا گیا ہے۔ جسٹن ٹروڈو کینیڈا کے وزیراعظم تھے اورعمران خان کے وزیراعظم بننے کے بعد سوشل میڈیا پر اس بات کا چرچا شروع ہو گیا تھا کہ عمران خان زیادہ ہینڈسم ہیں یا جسٹس ٹردڈو۔

گزشتہ دنوں جسٹن ٹروڈو کے ساتھ امریکی کاتونِ اول میلانیہ ٹرمپ کی ایک تصویر انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی تھی اور آن لائن اس پر متعدد پرمزاح جملے کسے گئے تھے۔ کانفرنس کے دوران عالمی رہنماؤں اور ان کی شریک حیات کی تصاویر لی گئی تھیں مگر میلانیا ٹرمپ کی جانب سے کینیڈین وزیراعظم کے خیرمقدم کی تصویر انٹرنیٹ صارفین کی توجہ کا مرکز بن گئی تھی۔ اب جسٹن ٹروڈو کی وزارتِ عظمیٰ کی مدت مکمل ہونے کے بعد کینیڈین پارلیمنٹ تحلیل کر دی گئی ہے۔

FOLLOW US